the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/19جولائی(ایجنسی) پوری دنیا تب چونک گئی جب لوگوں کو معلوم ہوا کہ بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سونالی بیندرے ان دنوں کینسر سے متاثر ہے، اس بات کی معلومات انہوں نے خود سوشل میڈیا پر پوسٹ کرکے دی تھی، فی الحال سونالی اپنا علاج امریکہ کے نیویارک میں کرارہی ہے.

اس دوران انکے دوست خاندان انکا پوری طرح ساتھ دے رہی ہے اور خاندان اور دوست کے اس سپورٹ کے لیے سونالی نے شکریہ کہا، نیویارک میں سونالی کے ساتھ انکا 13 سال ک بیٹا رنویر بہلا اور شوہر گولڈی بہلا بھی ہے، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے بیٹے کے ساتھ اپنی ایک فوٹو شیئر کرتے ہوئے بہت جذباتی میسج لکھا ہے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.