the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17اگست(ایجنسی) بالی ووڈ اداکارہ منیشا کوئرالہ اور شاہ رخ خان کی کمیسٹری لوگوں کو سال 1998 میں آئی فلم" دل سے" میں بہت پسند آئی تھی۔ اس فلم میں دونوں کی جوڑی کو لوگوں سے خوب پیار ملا تھا۔ ایسے میں اگر ہم آپ سے کہیں کہ یہ جوڑی کئی سال بعد ایک ہی فریم میں نظر آئی تو آپ کیا کہیں گے۔آپ کو بتا دیں کہ یہ دونوں اسٹارس ایک پارٹی میں ساتھ دیکھے گئے جس کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

منیشا کوئرالہ نے 16 اگست کو اپنی 48 ویں سالگرہ منائی۔ منیشا کی سالگرہ تقریب میں بالی ووڈ کی کئی مشہور شخصیات نے شرکت کی۔ اس پارٹی



میں ریکھا اور مانیتا دت کے علاوہ منیشا کے قریبی دوست کنگ خان بھی نظر آئے۔ اس پارٹی کی کئی تصاویر اور ویڈیو سامنے آئے ہیں جس میں شاہ رخ خان اور منیشا ایک ساتھ نظر آرہے ہیں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.