the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/31مئی(ایجنسی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان سلو ر اسکرین پر خلانورد راکیش شرما کا کردار ادا کرتے نظر آسکتے ہیں۔

راکیش شرما خلا میں جانے والے پہلے ہندستانی تھے۔ راکیش شرما کی بائیوپک "سیلوٹ" میں پہلے عامر خان کام کرنے والے تھے لیکن اب شاہ رخ خان اس فلم میں کام کرتے ہوئے نظر



آئیں گے۔ حالانکہ ابھی تک اس فلم کے بارے میں باقاعدہ اعلان نہیں ہوسکا ہے۔ ممکن ہے اس فلم کی شوٹنگ اس سال کے آخر تک شروع ہوجائے۔


بطور ہیر و شاہ رخ خان فائنل ہیں لیکن ابھی ہیروئن طے نہیں ہوپائی ہے۔ کرینہ اور پرینکا کا نام فلم کے لئے سامنے آیا تھا۔ لیکن کرینہ نے اس فلم میں کوئی خاص دلچسپی نہیں دکھائی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.