the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/26اپریل(ایجنسی) بالی وڈ کے راک اسٹار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ سنجے دت ہی منا بھائی کا کردار ادا کر سکتے ہیں۔رنبیر کپور نے سنجے دت کی بایوپک فلم' سنجو' میں کام کیا ہے۔ فلم میں وہ سنجے دت کا کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔رنبیر کپور نے بتایا کہ سنجے دت کے الگ الگ کردار میں منا بھائی کا کردار ادا کرتے ہوئے انہیں سب سے زیادہ مزہ آیا تھا۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">رنبیر کپور سے جب پوچھا گیا کہ وہ منا بھائی کے لئے دعویدار ہیں کیونکہ راجکمار ہیرانی 'منا بھائی' فرنچائیزی کو آگے بڑھانے کے لئے کافی پرجوش نظرآرہے ہیں۔ کہیں فلم کے تیسرے حصہ میں رنبیر ہی 'منا بھائی' کا کردار تو نہیں نبھائیں گے تو رنبیر کپور نے اس پر انکار کرتے ہوئے کہا کہ صرف سنجے دت ہی منا بھائی ہو سکتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.