the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/13اگست(ایجنسی) ٹی وی شو پر ساس بہو اور سسرال کے علاوہ جو چیز لوگوں کے انٹرٹینمینٹ کے معاملہ میں دو قدم آگے ہے وہ ہے ریالٹی شو۔ خاص طور پر کلرس ٹی وی پر آنے والا 'بگ باس'۔ اس شو میں نہ مائکا ہے نہ ہی سسرال۔ نہ ساس نہ بہو لیکن ڈرامہ اس لیول کا ہوتا ہے کہ کوئی اس سے بچ نہیں پاتا۔ اموشن، لڑائی، جھگڑے، ایکشن اور مستی سے بھرا یہ شو جلد واپسی کرنے والا ہے۔

کلرس نے شو کا پہلا پرومو ریلیز کر دیا ہے۔ جیسا کی شروعات سے کہا جا رہا تھا کہ سیزن 12 کی تھیم جوڑیوں پر ہے۔ پرومو میں آپ دیکھیں گے کہ سلمان ٹیچر کی طرح اٹنڈینس لیتے نظر آرہے ہیں اور ان کی کلاس میں چھوٹو- لمبو، جڑوا بہنیں جیسی جوڑیاں نظر آئیں گی۔ پرومو سے



اس بات کا اندازہ تو لگایا جا سکتا ہے کہ یہ الگ - الگ جوڑاں مل کر خوب دھمال مچانے والی ہیں۔ اس میں شک کی کوئی گنجائش نہیں ہے کیوں کہ بگ باس نے اپنے ہر سیزن میں کوئی نیا ایکسپیریمنٹ کیا ہے اور یہ ہر بار کامیاب رہا ہے۔



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.