the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31مئی(ایجنسی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان انڈسٹری میں ایک اور نئے ٹیلنٹ کو لانچ کرنے کے لیے تیار ہے، اس کی معلومات تو انہوں نے چہارشنبہ کو ہی اپنے ٹیوٹ سے دی تھی، لیکن اسکا خلاصہ انہوں نے آج کیا، دراصل 31مئی کو انہوں نے ایک پرانی تصویر شیئر کی تھی جس میں وہ اور انکے ساتھ ظہیر نظر آرہے تھے لیکن آج انہوں نے بتادیا کہ وہ کس طرح کی فلم سے اقبال کو لانچ



کرنے جارہے ہیں، سلمان نے اسکے ساتھ اقبال کو نصیحت بھی دی.

دراصل سلمان نے اپنے ٹیوٹر ہینڈل پر ظہیر کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا ، کیسے یہ بچے اتنی جلدی بڑے ہوجاتے ہیں، چاہے کچھ بھی ہو ہمیشہ اپنا بیسٹ دینے کی کوشش کرنا، ظہیر،،،، اس کے ساتھ نصیحت دیتے ہوئے سلمان نے لکھا اپنی بات پر ٹکے رہنا اور ہمیشہ انکا ساتھ دینا جسے تم محبت کرتے ہو اور تم سے پیار کرتے ہیں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.