the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) 'بگ باس' ٹی وی کا وہی ریالٹی شو ہے، جو ہر سیزن میں ہٹ ہوتا رہا ہے اور ناظرین کو خاص پسند آتا ہے، ایسے میں اس شو کے فینس جس دن کا بے صبری سے انتظار کررہے تھے، آخر کار وہ دن آہی گیا ہے، بالی ووڈ اداکار سلمان خان کی طرف سے ہوسٹ کیا جانے والا شو "بگ باس" جلد ہی ٹی وی پر نظر آنے والا ہے، بگ باس جب بھی اپنے نئے سیزن کے ساتھ آتا ہے لوگوں کا دل جتنے میں کامیاب رہتا ہے، بگ باس کے 12ویں سیزن کے لیے بھی انہوں نے خاص پلاننگ کی ہے.

خبر ہے کہ 'بگ باس 12' کا نیا سیزن ستمبر میں شروع ہوگا. 
16 ستمبر کی رات 10:30 بجے سے بگ باس دیکھ پائیں گے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.