the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/20اگست(ایجنسی) ٹی وی انڈسٹری کے سب سے مقبول چیٹ شو "کافی وتھ کرن" اپنے نئے سیزن کے ساتھ واپس آرہا ہے، حال ہی میں اس شو کے ہوسٹ کرن جوہر نے ٹیوٹ کر کے اس بات کی معلومات دی کہ شو کا پریمیئر 21 اکتوبر کو ہوگا، اب شو کے پریئمر کے بارے میں اعلان ہوگیا ہے تو شو کے مہمانوں کے بارے میں بھی بحث ہونے شروع ہوگئے ہیں، کافی وتھ کرن سے جوڑے سب سے پہلی یہ خبر آئی تھی کہ ویراٹ کوہلی اور انوشکا شرما کی جوڑی شو کے نئے سیزن میں پہلے مہمان ہونگے، اس خبر کے کچھ ہی دنوں بعد یہ خبر آئی کہ ویراٹ-انوشکا نہیں بلکہ دھڑک فلم کے اسٹارس جھانوی اور ایشان اس شو کے نئے سیزن میں پہلے گیسٹ کے طور پر جائیں گے.

اس رپورٹ میں مزید اطلاع دی گئی ہے کہ شاہ رخ خان اور سلمان خان بہت اچھے دوست ہیں اور ان دنوں کا شو کے میزبان کرن جوہر کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں. سلمان فی الحال فلم 'بھارت' کی شوٹنگ میں مصروف ہے. ایسے میں تینوں بالی ووڈ اسٹارس کافی وتھ کرن میں ایک ساتھ نظر آسکتے ہیں.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.