the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اور مست مست گرل روینہ ٹنڈن کی جوڑی ایک بار پھر سلور اسکرین پر دھوم مچاتی نظر آسکتی ہے۔

سلمان خان اور روینہ ٹنڈن کی جوڑی فلموں کافی پسند کی جاتی رہی ہے۔ سلمان اپنے ریالٹی شو دس کا دم میں روینہ ٹنڈن کے ساتھ نظر آنے والے۔ سلمان اور روینہ آخری بار فلم کہیں پیار نہ ہوجائے میں نظر آئے تھے۔ 18 سال بعد ایک بار پھر یہ جوڑی فلم میں ایک ساتھ نظر آسکتی ہے۔ خبریں ہیں کہ روینہ دس کا دم کے میزبان سلمان کے ساتھ گیم کھیلنے کے لئے سلیبریٹی گیسٹ کے طور پر مدعو کی گئی ہیں۔ وہ اس شو کے لئے بدھ کے روز شوٹنگ کریں گی۔



start;">جب روینہ سے اس بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ مجھے لگتا ہے کہ زندگی کی ہر اسٹیج پر ہر کسی کا کوئی نہ کوئی دوست ہوتا ہے۔ وہ کافی لکی ہیں جس کا ہر اسٹیج پر ایک دوست ہے۔ وہ خوبصورت دل والے شخص ہیں وہ میرے ساتھ اس وقت کھڑے رہے جب میں اسٹار ڈم پروڈیوس کررہی تھی۔ میں واقعی ان سے پیار کرتی ہوں۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.