the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/27اگست(ایجنسی) بالی ووڈ کے اداکار سلمان خان اور اداکارہ کٹرینہ کیف کی جوڑی کو فینس بڑے پردے پر بے حد پسند کرتی ہے، آخری بار دونوں کی جوڑی فلم ٹائیگر زندہ ہے میں نظر آئی تھی اور دونوں کی کیمسٹری کو فینس نے بے حد پسند کیا تھا، جس کے بعد اب کٹرینہ سلمان کے ساتھ انکی اگلی فلم بھارت مںں نظر آئیں گی، اس فلم کو علی عباس ظفر ڈائریکٹ کیا جارہا ہے، اور تینو ںکی جوڑی ایک بار پھر بڑے پردے پر دھماکہ کرنے کے لیے تیار ہے.

سلمان خان کی اس فلم کا بھی فینس بے صبری سے انتظار کررہے ہیں اور اسی درمیان سلمان نے فلم کے فرسٹ پوسٹر کو بھی شیئر کردیا ہے، فلم کے اس پوسٹر میں کٹرینہ اور سلمان کی جوڑی بے حد خوبصورت لگ رہی



ہے.



اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.