the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/31جولائی(ایجنسی) فلم 'سڑک' 1991 کی فلم مہیش بھٹ کی ہدایت میں بنائی گئی فلم "سڑک" انکی سب سے مقبول فلموں میں سے ایک ہے، اس فلم میں پوجا بھٹ اور سنجے دت نے اہم کردار نبھایا تھا، تھوڑے دنوں پہلے ہی اس فلم کے سیکول کو بنانے کی باتیں سامنے آرہی تھیں، لیکن اب آخر کار اس فلم کا اعلان کیا گیا ہے، اپنی



اس سیکول کی ہدایت ایک بار پھر مہیش بھٹ ہی کرنے جارہے ہیں.

اس فلم کے کرداروں کو ابھی فائنل نہیں کیا گیا ہے، فلم مکیش بھٹ کی طرف سے بنائی جائے گی مہیش بھٹ اس کی ہدایت دیں گے، اس فلم کو اگلے سال 15 نومبر ، 2019 کو ریلیز کیا جائے گا.

1991 میں آئی فلم 'سڑک'اس وقت کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم تھی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.