the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24جولائی(ایجنسی) بالی ووڈفلم "ہندی میڈیم" میں عرفان خان کے ساتھ نظر آنے والی اداکارہ صبا قمر کی حال ہی میں سگریٹ کا کش لگاتی فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، ان تصویروں کے سامنے آنے کے بعد صبا ٹرولس کے نشانے پر آگئی ہے، بتایا جارہا ہے کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تصاویر ایک فوٹو شوٹ کے دوران کی ہے، صبا نے فوٹوشوٹ کے درمیان سگریٹ کے لیے بریک لیا تھا، حالانکہ ان فوٹو کے سامنے آنے کے بعد صبا نے ٹرولس کو کوئی جواب نہیں دیا.

خبر ہے کہ صبا کی یہ تصویر انکے فوٹوشوٹ کے دوران اس وقت لی گئی جب انہوں نے اپنے کپڑے بدلنے کے لیے بریک لیا تھا، بریک کے دوران صبا کی کچھ فوٹو سگریٹ پیتے ہوئے بھی سامنے آئی ہے، ٹرولس کو صبا کا اس طرح سگریٹ پینا پسند نہیں آیا، اور انہوں نے صبا کو ٹرول کرنا شروع کردیا، ان سب کے درمیان کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو صبا کی حمایت کررہے ہیں.





e-entry-content" data-scribe="component:tweet" style="margin-top: 14px;">

Saba qamar full swing.





While spreading my accidentally taken picture by someone shame on all such a poeple who have negative mind.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.