the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی / نئی دہلی/6جولائی(ایجنسی) کرکٹر ایم ایس دھونی کی بائیوپک فلم ایم ایس دھونی، سپر ہٹ رہی ہے اب اسکے بعد ڈائریکٹر کبیر خان 1983 کے کرکٹ ورلڈ کپ پر مبنی فلم '83' لیکر آرہے ہیں، رنویر سنگھ کرکٹ کھیلتے نظر آئیں گے، یہ فلم 10 اپریل 2020 کو ریلیز ہوگی، 

'ریلائنس انٹرٹینمنٹ' کے بینر تلے بن رہی فلم کی ہدایت کبیر خان کر رہے ہیں. فلم میں رنویر سنگھ اسٹار کرکٹر کپل دیو کا کردار نبھا رہےہیں.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ بھارت لندن سے وجے مالیا کی حوالگی میں کامیاب ہو جائے گا؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.