the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/21اگست(ایجنسی) ٹی وی کی کوین ایکتا کپور کے سیریل ان دنوں لوگوں کی پسند بنے ہوئے ہیں اور ٹی آر پی کی ریس میں بھی اول ہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ سب کرنے کے لئے ایکتا کتنی محنت کرتی ہیں؟ اصل میں ایکتا ناظرین کی من پسند کہانی اور کردار کو مزے دار بنانے کے ساتھ ساتھ جیوتش پر بھی کافی دھیان دیتی ہیں۔

ایکتا سے جڑے ذرائع کی مانیں تو ایکتا کپور اپنے سیریل اور فلموں کی



کاسٹ کا انتخاب کنڈلی اور ان کے اچھے وقت کو دیکھ کر کرتی ہیں۔ اگر اسٹار کا وقت اچھا چل رہا ہے ہوتا ہے تبھی ایکتا کی فلم یا سیریل میں اس اسٹار کی انٹری ہو پاتی ہے۔ ایکتا کو جاننے والے لوگوں کی مانیں تو یہی ایکتا کے کامیاب سیریل کا راز ہے۔


تاہم یہ بات آپ کو تھوڑی عجیب ضرور لگ سکتی ہے لیکن حقیقت یہی ہے۔ اظہر، اے فلائنگ جٹ اور ہاف گرل فرینڈ، جیسی مسلسل ناکام فلموں کے بعد پروڈیوسر ایکتا کپور اب فلم سازی میں بھی کافی سوچ سمجھ کر انتخاب کر رہی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.