the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/23جون(ایجنسی) بالی ووڈ کی دیسی گرل کو غیر ملکی بوائے فرینڈ مل گیا ہے، ابھی تک تو امریکی سنگر اور گیت کار نک جوناس کے ساتھ پرینکا کی نزدیکیوں کی خبر ہی آرہی تھی، لیکن اس چنگاری کو اور ہوا اس بات سے مل گئی ، جب دیسی گرل پرینکا چوپڑا اپنے غیر ملکی بوائے فرینڈ کے ساتھ ممبئی پہنچ گئی، جمعہ کو پرینکا اور نک ممبئی میں نظر آئے، اور اسکے ساتھ ہی یہ جوڑی ہاتھ میں ہاتھ ڈالے ساتھ میں ڈنر ڈیٹ پر جاتی نظر آئی، پرینکا نے پوری کوشش کی کہ وہ ایئرپورٹ پر میڈیا کی نظریں کیمروں میں ساتھ قید نہ ہوپائے، لیکن پھر بھی اس جوڑی کی جھلک کمیرے میں قید ہوہی گئی.

پرینکا اس ڈنر ڈیٹ پر چوکا کا ڈریس پہنے نظر آئی، جبکہ نک یہاں وائٹ شرٹ میں نظر آئے.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.