the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/14(ایجنسی) اداکار پرتیک ببر، نتیش تیواری کی اگلی فلم میں شردھاکپور اور سسشانت سنگھ راجپوت کے ساتھ شامل ہونے کے یے خوش ہے، فلم کا نام ابھی طے نہیں ہے، یہ فلم فاکس اسٹار اسٹوڈیو اور ساجد ناڈیاوالا کی



طرف سے ہدایت کاری ہوگی-

فلم میں پرتیک منفی کردار میں دیکھے گے اور انہوں نے پہلے ہی باسکٹ بال اور فٹ بال کی تربیت لینا شروع کردیا ہے، پرتیک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ میں اس پروجیکٹ کا حصہ بننے کے لیے پرجوش ہوں.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.