the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/30اپریل(ایجنسی) حال ہی میں بالی ووڈ اداکار سنجے دت کی زندگی پر بنی فلم سنجو کا ٹریجر ریلیز کیا گیا تھا، جو لوگوں کو بے حد پسند آیا، اب فلم کے ڈائریکٹر راجکمار ہیرانی نے سنجو کا ایک نیا



پوسٹر ریلیز کیا ہے، بتادیں کہ راجمکار ہیرانی کی اس فلم میں اداکار رنبیر کپور سنجے دت کے کردار میں نظر آئیں گے، فلم کے اس پوسٹر میں رنبیر کپور ، سنجے دت کی طرح پوز دیتے نظر آرہے ہیں. فلم سنجو 29 جون 2018 کو ریلیز ہوگی.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.