the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اسلام آباد،9اگست (ایجنسی) پاکستانی گلو کارہ و ادا کارہ ریشما صوبہ خیبر پختونخوا کے نوشہرہ کلاں علاقے میں اس کے شوہر نے مبینہ طور پر گولی مارکر قتل کردیا۔

پاکستانی جیو ٹی وی کی رپورٹ میں ایک دعوی کیا گیا ہے کہ ریشما ملزم کی چوتھی بیوی تھی جو اپنے بھائی کے ساتھ حکیم آباد علاقے میں رہتی تھی۔

پولیس نے مبینہ طور پر کہا کہ ریشما کے شوہر کے ساتھ تعلقات کشیدہ تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.