the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/17مارچ(ایجنسی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کا کہنا ہے کہ اچھی اسکرپٹ ملنے پر ہی وہ اپنی بیوی اور اداکار کاجول کے ساتھ کام کریں گے۔

اجے اور کاجول نے عشق، راجو چاچا، پیار تو ہونا ہی تھا، یو می اور ہم جیسی کئی فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ہے۔
اجے



دیوگن اور کاجول کی سپرہٹ جوڑی کو ناظرین ایک مرتبہ پھر دیکھنا چاہتے ہیں۔

اجےنے کہا جب بھی ہمیں کوئی کہانی اچھی ملے گی ہم ایک ساتھ ضرور کام کریں گے۔

اجے نے کام اور نجی زندگی کے درمیان توازن کے بارے میں کہا میں اپنے کام اور خاندان کو بہت اچھی طرح سے متوازن رکھتا ہوں۔ میں اپنے بچوں کے ساتھ بہت وقت گزارتا ہوں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.