the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/30مئی(ایجنسی) ویر دی ویڈنگ کے پرموشن میں مصروف کرینہ جلد ایک اور فلم میں آنے والی ہیں۔ یہ فلم کرن جوہر کے بینر تلے آئے گی۔ یہ ایک رومانٹک کامیڈی فلم ہوگی اور اس میں کرینہ اسکرین پر ماں کے رول میں نظر آئیں گی۔فلم کی کہانی دو کپل کے ارد گرد



ہوگی۔ان میں ایک نیولی میرڈ کپل ہوگا اور دوسرا جوڑا بچے کے ساتھ ہوگا۔اب فلم کیلئے کرینہ کا نام تو خبروں میں آنے لگا ہے۔لیکن باقی کی اسٹار کو لیکر کوئی خبر نہیں ہے۔راج مہتا کے ڈائریکشن میں بننے والی اس فلم میں شادی اور رشتوں کو ایک الگ روشنی میں دکھایا جائے گا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.