the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی/12ستمبر(ایجنسی) مشہور اداکارہ کرینہ کپور مزاحیہ فلم میں کام کرنے والی ہیں۔ کرینہ نے بالی ووڈمیں واپسی کرلی ہے۔ ویرے دی ویڈنگ کے بعد کرینہ فلم تخت اور گڈ نیوز میں کام کرنے والی ہیں ۔ ان دونوں فلموں کے علاوہ کرینہ نے ایک اور فلم سائن کرلی ہے۔ اس فلم میں قرینہ مزاحیہ رول کرتی نظر آئیں گی۔ یہ خواتین پر مرکوز مزاحیہ فلم ہوگی۔ فلم اترپردیش کے پس منظر میں ایک چھوٹے شہر پر مبنی ہوگی۔

کرینہ نے جب اس فلم کی کہانی پڑھی تو انہیں یہ کافی پسند آئی،جس کے بعد انہوں نے یہ فلم کرنے کا ارادہ کرلیا۔ وہ دسمبر کے آخر تک گڈ نیوز کی شوٹنگ شروع کرنے والی ہیں اور مارچ 2019 تک اس فلم کی شوٹنگ پوری کرلیں گی۔ اس کے بعد وہ اس مزاحیہ فلم کےلئے شوٹنگ شروع کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

اتر پردیش میں کیا یہ شہروں کے نام تبدیل کرنا درست ہے اللہ آباد اور فیض آباد سے پرايگراج اور ایودھیا

ہاں
نہیں
بالکل نہیں
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.