the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/9اگست(ایجنسی) بالی ووڈ کے مشہور فلم ساز کرن جوہر نے اپنی اگلی فلم، تخت TAKHT کا اعلان کیا ہے. آخری بار فلم اے دل ہے مشکل کو ڈائرکٹ کرنے والے کرن جوہر اپنے دھرما پروڈکشن کے بینر تلے خؤد اس فلم کو ڈائرکٹ کریں گے، کرن جوہر نے اپنی اس فلم کی اسٹار کاسٹ کا بھی اعلان کردیا ہے.

آپ کو بتادیں کہ کرن جوہر کی فلم تخت میں رنبیر سنگھ،کرینہ کپور، عالیہ بھٹ ، جھانوی کپور، انل کپور اور وککی کوشل جیسے ستارے نظر آئیں گے، کرن جوہر کی اس فلم کی کہانی مغلوں پر مبنی ہوگی لیکن یہ



کہانی بنیادی طور پر تخت کو لیکر دو بھائیوں کے درمیان کی جنگ پر مبنی ہوگی.

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.