the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

نئی دہلی/18جولائی(ایجنسی) اداکارہ تاپسی پننو حال ہی میں فلم 'سورما' میں ہاکی کھیلتی نظر آئی لیکن فلم ناظرین کو پسند نہیں آئی. تاپسی پننو کی ہارر کمیڈی فلم کنچنا 3 ریلیز ہونے کے بعد محض 48 گھنٹوں میں ہی یو ٹیوب پر 7 ملین سے زیادہ مرتبہ دیکھی جاچکی ہے ۔ اس فلم میں تاپسی ایک بھوتنی کے کردار میں نظر آرہی ہیں ۔

یہ فلم ایک این آر آئی کی کہانی ہے جو اپنے پرانے گھر کو بیچنا چاہتا ہے ، لیکن وہاں پہلے سے ہی بھوتوں کا کنبہ رہتا ہے اور وہ کنبہ کوئی نہیں اسی این آر آئی کا ہی کنبہ ہے ۔ چونک گئے نا ؟ ہم بھی چونک گئے تھے جب ہم نے اس فلم کو دیکھا تھا ، بھلے ہی تاپسی کی جمعہ کو ریلیز ہوئی فلم سورما زیادہ کمائی نہیں کرسکی ہو ، لیکن تاپسی کو لوگ بھوتنی کی شکل میں دیکھ کر کافی پسند کررہے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

آپ کیا سوچتے ہیں کہ مشتبہ پلوامہ دہشت گردانہ حملے میں پاکستان ملوث تھا جس میں کم از کم 44 سی آر پی ایف جوان مارے گئے؟

ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2019 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.