the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/24ستمبر(ایجنسی) فلم ساز kalpana-lajmi کلپنا لاجمی کا اتوار کی صبح انتقال ہوگیا انکی قریبی دوست ہما قریشی اور سونی رازدان نے ٹیوٹ کرکے یہ خبر شیئر کی۔ کلپنا لمبے وقت سے کڈنی کینسر سے متاثر تھی۔ کلپنا نے اتوار کو صبح 4:30 بجے ممبئی میں کوکیلابین ہسپتال میں آخری سانس لی۔

کلپنا لاجمی ہمیشہ ہی اپنی الگ طرح کی فلموں کے لیے جانی جاتی رہی ہیں۔ انہوں نے بالی ووڈ میں کئی نئے تجربے کیے۔ انکی اکثر فلمیں خواتین کی زندگی پر مرکوز تھی، ان کی مقبول فلموں میں سے کچھ 'روڈالی'، 'چننگاری' اور 'دامان' ہیں.
 
کلپنا ڈائریکٹر،



پروڈیوسر اور مصنف تھی. 64 سالہ کلپنا کی آخری فلم 2006 ریلیز ہوئی چنگاری تھی. 

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.