the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

ممبئی، 11 اگست (یو این آئی) شری دیوی اور بونی کپور کی بیٹی اور حال ہی میں 146ڈھڑک 145 فلم سے بالی فلموں میں قدم رکھنے والی جھانوی کپور کرن جوہر کی فلم تخت میں کام ملنے پر کافی حیران ہیں۔ وہ اس بات کا یقین نہیں کرپارہی ہیں کہ انہیں فلم تخت میں کام کرنے کا آفر ملا ہے۔ جھانوی کپور کو فلم تخت میں رنویر سنگھ، کرینہ کپور، عالیہ بھٹ، انل کپور، وکی کوشل کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا ہے۔ جھانوی نے کہا کہ جب میں نے فلم تخت میں کام کرنے سے متعلق پہلی بار بات سنی کو مجھے اپنے کانوں پر یقین نہیں ہوا۔ میں اب بھی حیران ہوں۔ یہ میرے لئے بہت بڑی بات ہے۔ میں کافی خوش ہوں اور خود کو بہت خوش قسمت سمجھتی ہوں کہ کرن نے مجھے اپنی فلم کا حصہ بنایا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/

اوپینین پول

کون جیتے گا ایشیا کپ 2018 ٹرافی

انڈیا
پاکستان
بنگلہ دیش
http://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2018 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.