the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/29مئی(ایجنسی) چھوٹے پردے سے سرخیوں میں آئی اداکارہ حنا خان بگ باس 11 کے دوران بھی وہ خوب چرچہ میں رہی، کچھ دن پہلے مدرس ڈے پر ایک تبصرے کو لیکر انہیں خوب ٹرول کیا گیا تھا، اب وہ ایک ویڈیو کی وجہ سے سوشل میڈیا پر سرخیوں میں بنی ہوئی ہے، حنا خان نے اپنے انسٹاگرام پیج پر ایک ویڈیو اپ لوڈ کیا ہے ، جس



میں وہ ڈانس کرتی نظر آرہی ہے.

ویڈیو میں سیاہ رنگ کا ڈریس پہنے حنا بے حد خوبصورت نظر آرہی ہے، یہاں تک تو سب ٹھیک رہا، لیکن جیسے ہی حنا نے دلکش انداز میں ڈانس کرنا شروع کیا تو ہنگامہ مچ گیا، ایک یوزر نے لکھا ہے کہ شرم کرو حنا اوپر والے کا خوب کرو، ایک لکھتا ہے رمضان کا مہینہ ہے اس طرح کی حرکت اچھی نہیں لگتی ہے.'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.