the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی/8جون(ایجنسی) مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج صبح 'Sampark for Samarthan' " سمپرک فور سمرتھن " مہم کے تحت بالی ووڈ



کے اداکار سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان سے ان کے گھر پر ملاقات کی۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے حال ہی میں "سمرتھن کے لئے سمپرک" مہم شروع کی ہے۔

اس مہم کے تحت، گڈکری نے وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں نیشنل ڈیموکریٹک الائنس (این ڈی اے) کے چار سال پورے ہونے کے موقع پر حکومت کی حصولیابیوں کو عوام تک پہنچانے کے لئے ایک مہم شروع کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.