the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی/28جون(ایجنسی) ان دنوں بالی ووڈ میں بائیوپکس کا سیزن ہے، چاہے کسی لڑکی کا ہو یا پھر کسی اداکار کا، لگاتار بائیو پک فلمیں دیکھنے کو مل رہی ہیں، انکا ریکارڈ بھی باکس آفس پر کافی اچھا رہا ہے، ایسی ہی ایک اور بائیوپک ہے، جو ان دنوں کافی بحث میں ہے، ہم بات کررہے ہیں "فلم دی اکسیڈینٹل پرائم منسٹر" کی جو اس سال دسمبر میں ریلیز ہونے والی ہے، اس فلم میں منموہن سنگھ کا اہم رول تو



انوپم کھیر نے بھایا ہے، لیکن باقی اہم کرداروں میں کون نظر آئیں گے، اس بات کا خلاصہ ہونا ابھی باقی تھا، لیکن اب اس فلم کے دو اہم کردار یعنی پرینکا گاندھی اور راہلو گاندھی کا خلاصہ ہوگیا ہے.

انوپرم کھیر نے ٹیوٹر پر ان دو کرداروں کا پہلا فوٹو شیئر کیا ہے، اداکارہ اہنا کمارا اس فلم میں پرینکا گاندھی بنی ہے جبکہ اداکار ارجن ماتھور اس فلم میں راہول گاندھی کا کردار میں نظر آئیں گے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.