the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 27 اگست (یو این آئی) ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان اور اسٹار کھلاڑی ویراٹ کوہلی اور ان کی اداکارہ اہلیہ انوشکا شرما کے گھر جلد ہی ایک ننہا مہمان آنے والا



ہے۔

اس جوڑے نے جمعرات کے روز سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو یہ خوشخبری سنائی۔
ویروشکا نے اپنی ایک خوبصورت تصویر پوسٹ کرتے ہوئے یہ اطلاع دی، جس میں انوشکا کا 'بے بی بمپ' صاف نظر آرہا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.