the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 4 جولائی (یو این آئی) بالی ووڈاداکار ورون دھون نے اپنی آنے والی فلم بوال کار ومانٹک پوسٹر سوشل میڈ یا پر شیئر کیا ہے۔
بوال، میں ورون اور جانوی کپور کا اہم کردار ہے۔ نتیش تیواری کی ہدایت کاری فلم ”بوال کا کچھ دن پہلے ہی فرسٹ پوسٹر ریلیز کیا گیا تھا، جس میں جانوی اور کپور کے درمیان کی کیمسٹری لوگوں کو کافی پسند آئی
اب ورون دھون نے ایک اور رومانٹک پوسٹر شیئر کیا



ہے۔
ورون دھون کے پوسٹر کے مطابق بوال کاٹیجر کل یعنی 5 جولائی 2023 کو 12 بجے ریلیز کیا جائے گا۔ ورون دھون نے انسٹا گرام اکاو نٹ پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے، جس میں وہ جانوی کے پیار میں ڈوبے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔ پوسٹر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جانوی، ورون دھون کی باہوں میں کھوئی ہوئی ہے۔ اس کے ساتھ ایکٹر نے کیپشن میں لکھا، تم پیار کرنے دیتے تو تمہیں کتنا پیار کرتے۔ کل 12 بجے بوال کا ٹیجبر آو ناٹ ہو گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.