the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 جنوری (ذرائع) بالی ووڈ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ بھلے ہی فلم انڈسٹری سے دور ہوں لیکن وہ ہمیشہ ہی لائم لائٹ میں رہتی ہیں۔ تاہم اب وہ اداکاری چھوڑ کر رائٹنگ میں اپنا کیرئیر بنا رہی ہیں، اس کے لیے انہوں نے اپنی ادھوری پڑھائی بھی مکمل کر لی ہے۔ جی ہاں، 50 سال کی عمر میں ٹوئنکل کھنہ نے اپنی پوسٹ گریجویشن کی ڈگری حاصل کرلی- اس کے بعد ان کے شوہر اور بالی ووڈ اداکار اکشے کمار نے ٹوئنکل کھنہ کے ساتھ اپنی تصویر



اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کی اور ان کے لیے ایک جذباتی پوسٹ لکھا-
Two years ago when you told me you wanted to take up studies all over again, I wondered if you meant it. But the day I saw you work so hard and perfectly manage a full-fledged student life along with home, career, me and kids, I knew I had married a super woman. Today on your graduation, I also wish I had studied a bit more to know enough words to tell you how proud you make me, Tina. Congratulations and all my love. ♥️
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.