the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 6 جولائی (یو این آئی) جنوبی ہند کے سپر اسٹار پر بھاس کی آنے والی فلم سالار کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے۔
پر بھاس اور شروتی ہاسن اسٹارر فلم 'سالار اسکے حوالے سے کافی عرصے سے چر چاہے۔ سالار کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔' ٹیزر میں پر بھاس کا دم دیکھنے کو



مل رہا ہے۔ پر بھاس اپنے زبر دست ایکشن اور ڈائیلا گز سے مداحوں کا دل جیتے نظر آرہے ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار پر شانت نیل ہیں۔
ٹیزر میں تینو آنند پر بھاس کے کردار کو متعارف کراتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔ منٹ 46 سیکنڈ کے اس ٹیزر میں پر بھاس کا تابڑ توڑ ایکشن دیکھنے کو مل رہا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.