the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی، 12 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سنی دیول اور اداکارہ امیشا پٹیل کی آنے والی فلم گدر 2 کا ٹیزر جاری کر دیا گیا ہے گدر: ایک پریم کتھا، انل شرما کی ہدایت کاری میں سال 2001 میں ریلیز ہوئی تھی اس فلم میں سنی دیول، امیشا پٹیل اور امریش



پوری نے اہم کردار ادا کیے تھے  'گدر: ایک پریم کتھا' کا سیکوئل 'گدر 2' کا ٹیزر ، ٹیزرریلیز ہوگیا ہے ٹیزرکا آغاز خواتین کی آواز سے ہوتا ہے خاتون کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان کا داماد ہے، اسے ناریل دو، اسے ٹیکہ لگاؤ، ورنہ وہ اس بار جہیز میں لاہور لے جائے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.