the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
 ممبئی، 14 جون (یو این آئی) بالی ووڈاداکارہ سونو سود نے اپنی آنے والی فلم فتح میں ایم ٹی وی روڈیز کے ایک کانٹیسٹنٹ کو کام کرنے کا موقع دیا ہے۔
سونو سودان دنوں فتح کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس کے ساتھ ہی وہ ایم ٹی وی روڈیز کا 19 واں سیزن



ہوسٹ کر رہے ہیں۔ ایم ٹی وی روڈیز کے 19 ویں سیزن کے آڈیشن کے دوران غازی آباد اتر پردیش سے آئے کا ٹیسٹینٹ شہم نے اپنے عزم اور لگن کے ساتھ سونو کو خوب متاثر
کیا ہے۔ اس کی وجہ سے سونو سود نے اپنے ہوم پروڈکشن کی فلم فتح میں اس نوجوان کو ایک رول آفر کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.