the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ذرائع:

طویل انتظار کے بعد شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' بالآخر 7 ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بن گئی ۔ توقع کے مطابق فلم نے پہلے دن باکس آفس پر زبردست بزنس کیا۔

 یہ یقینی طور پر بلاک بسٹر



ہے کیونکہ 'جوان' نے اپنے پہلے دن ہی تاریخ رقم کی۔  تجارتی رپورٹس کے مطابق SRK-اسٹارر نے بھارت میں 75 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ دنیا بھر کے باکس آفس پر فلم نے 150 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا۔ 'جوان' بالی ووڈ کی اب تک کی سب سے بڑی اوپنر فلم بن گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.