the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
جموں ، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈاداکار شاہ رخ خان نے 21 دسمبر کو ریلیز ہونے والی اپنی فلم 'ڈنکی سے قبل منگل کو جموں و کشمیر میں واقع شری ما تا ویشنودیوی مندر میں پوجا کی۔
شرائن بورڈ کے عہدیدار نے بتایا کہ کنگ خان کڑرہ پہنچے اور عمارت کی طرف روانہ ہو



گئے۔
انہوں نے اپنی آنے والی فلم 'ڈنکی سے پہلے گفا مندر میں خصوصی پرارتھنا کی۔
راج کمار ہیرانی کی ہدایت کاری میں بننے والی 120 کروڑ بجٹ کی فلم 'ڈنکی 21 دسمبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے۔ اس سے قبل بھی فلم 'پٹھان اور اجوان ' کی ریلیز کے دوران شاہ رخ خان نے گفا مندر میں پوجا کی تھی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.