the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی ) شہنشاہ موسیقی کے ایل سہگل نے 15 سال کے عرصے میں 185 نغموں کے لیے اپنی آواز دی اور 36 فلموں میں اداکاری کے جوہر بھی دکھائے اور جنوری 1947 اس دنیا سے کوچ کر گئے سہگل کو 1930 کی دہائی میں فلمی دنیا کے نقشے پر نظر آئے جب نیو ٹھیٹر کلکتہ کے مالک بی این سرکار نے سامعین کے سامنے پیش کیا اور انہیں زبردست شہرت حاصل ہوئی سہگل کا پورا نام کندن لال سہگل تھا۔ ان کا جنم 11 اپریل 1904 میں ہوا تھا۔ معروف گلو کار اور اداکار



کے مقام پیدائش کے بارے میں اختلاف ہے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جموں میں پیدا ہوئے جہاں ان کے والد تحصیلدار تھے۔ کچھ کا کہنا ہے کہ جلندھر میں پیدا ہوئے۔ ان کے بعض سوانح نگاروں کا کہنا ہے کہ انہوں نے کسی استاد سے موسیقی کی باقاعدہ تعلیم حاصل نہیں کی تھی اور نہ موسیقی کے کسی معروف گھرانے سے وابستہ تھے لیکن جب جموں میں تھے تو والدہ کے ساتھ مذہبی تقاریب اور مندروں میں بھجن کی محفلوں میں شرکت کرتے اور والدہ کے ساتھ مل
کر بھیجن خود گا یا بھی کرتے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.