the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 28 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کیمرے کو اپنا پہلاپیار مانتی ہیں سارہ نے اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر ایک تصویر شیئر کی ہےجس میں اپنے وہ بتا رہی ہیں کہ ان کا پہلا پیار کون ہے کیمرے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے سارہ نے لکھا ہےآخر کار میں اپنی زندگی کے پہلے پیار کے پاس واپس آگئی



ہوں۔
انہوں نے اس کے ساتھ ہی دل اور کیمرے کی ایموجی بنائی۔
سارہ علی خان جلد ہی اترنگی رے اور قلی نمبر ون میں نظر آئیں گی۔

اترنگی میں سارہ کے ساتھ اکشے کمار اور ساؤتھ کے سپر اسٹار دھنش اہم کرداروں میں ہوں گے۔
وہیں قلی نمبر ون میں ان کے ساتھ ورن دھون اسکرین شیئر کرتے نظر آئیں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.