the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے

حیدرآباد، 21 جون (ذرائع) تیلگو فلم ایکٹر رام چرن اور ان کی اہلیہ اپاسنا کامینینی کے گھر بیٹی پیدا ہوئی ہے- اپاسنا نے حیدرآباد کے جوبلی ہلز میں واقع اپولو ہاسپٹل میں بچی کو جنم دیا ہے۔




style="text-align:right;line-height:normal; mso-pagination:none;mso-layout-grid-align:none;text-autospace:none">قریب 11 سال  بعد ساؤتھ سپر اسٹار رام چرن اور اپاسنا کے گھر خوشیوں نے دستک دی ہے- 20 جون 2023 بروز منگل کی صبح اپاسنا نے بیٹی کو جنم دیا-


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.