the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی،27دسمبر(یو این آئی)یہاں ایک پررونق تقریب میں اتر پردیش کے سینئر آئی اے ایس افسر اونیش اوستھی نے اداکارہ پاکھی ہیگڑے اور اداکار علی ظفر کویو پی آرٹسٹ ایوارڈ سے سرفرازکیا اس موقع پر اتر پردیش کے



نائب وزیر اعلیٰ، بالی ووڈ کے کئی بڑے اداکاروں اور اداکاراوں سمیت کئی بڑی ہستیوں کا جھرمٹ تھا  اترپردیش آرٹسٹ ایوارڈ اترپردیش حکومت کی طرف سے سماج کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں انجام دےنے والے شخص کو دیا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.