the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 9 جنوری (یو این آئی) معروف اداکارہ نیتو چند را سریواستو امریکہ کے 10 شہروں میں امراؤ جان ادا کا کردار پیش کریں گی۔
نیتو چند را سر یو استوان دنوں میوزیکل



ڈرامہ امراؤ جان ادا کے حوالے سے شمالی امریکہ کے دورے پر ہیں۔ یہ ڈرامہ مرزا ہادی رسوا کے ناول پر مبنی ہے ، جس کی ہدایت کاری راجیو گوسوامی اور اس کی موسیقی خیام اور سلیم سلیمان نے دی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.