the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 30 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی سنیما کی دنیا میں مناڈے کو ایک ایسے گلوکار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی لاجواب گلوکاری کے ذریعے کلاسیکی موسیقی کو مخصوص شناخت دلائی پر بودھ چند ر ڈے عرف مناڈے کی پیدائش یکم مئی 1919 کو کولکاتہ میں ہوئی ان کے والد انہیں وکیل بنانے کے خواہش مند تھے لیکن ان کا رجحان موسیقی کی جانب تھا اور وہ اسی میدان میں اپنا مستقبل بنانا چاہتے تھے۔ مناڈے نے موسیقی کی



ابتدائی تعلیم اپنے چچا کے سی ڈے سے حاصل کی۔
مناڈے کے بچپن کے دنوں کا ایک دلچسپ واقعہ ہے کہ استاد بادل خان اور مناڈے کے چچا ایک مرتبہ ساتھ ساتھ ریاض کر رہے تھے ، اسی وقت بادل خان نے مناڈے کی آواز سنی اور ان کے چچا سے پوچھا یہ کون گارہا ہے ، جب مناڈے کو بلایا گیا تو انہوں نے اپنے استاد سے کہا، ”بس ایسے ہی گاناگا لیتا ہوں، لیکن بادل خان نے مناڈے کی چھپے ہوئے ہنر کو پہچان لیا۔ اس کے بعد وہ اپنے چچا سے موسیقی کی تعلیم لینے لگے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.