the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 13 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے کنگ خان شاورخ خان کی فلم جوان نے دنیا بھر میں 600 کروڑ روپے کمائی کرلی ہے۔
ایٹلی کی ہدایت کاری میں بننے والی شاہ رخ خان کی جو ان 7 ستمبر کو ریلیز ہوئی تھی۔ فلم جو ان ریلیز ہوتے ہی



باکس آفس پر دھوم مچارہی ہے۔ جوان نے کئی فلموں کاریکارڈ بھی توڑ دیا ہے۔ ہندوستان میں جو ان کا کل کاروبار 345 کروڑ روپے ہو گیا ہے۔ جوان نہ صرف ہندوستان میں بلکہ بیرون ملک بھی کافی دھوم مچار ہی ہے۔ جوان نے ورلڈ وائڈ 600 کروڑ روپے کی کمائی کرتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
فلم و تفریح میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.