the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 16 اکتوبر (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ہیمامالنی آج 75 برس کی ہو گئی ہیں 16اکتوبر 1948 کو امان کنڈی، تمل ناڈو میں پیدا ہوئیں ہیمامالنی کی والدہ جیا چکرورتی ایک فلم پروڈیوسر تھیں ہیما نے اپنی ابتدائی تعلیم چنئی سے مکمل کی۔
سال 1961 میں ہیما مالنی کو ایک مختصر ڈرامے پانڈو و نواسم میں بطور ڈانسر کام کرنے کا موقع ملا۔ میں ہیما مالنی کو پہلی بار راج کپور کے ساتھ سپنوں کا سودا گر



میں کام کرنے کا موقع ملا۔ 1968 فلم کی پروموشن کے دوران ہیما مالنی کو ڈریم گرل کے طور پر پروموٹ کیا گیا۔ بد قسمتی سے یہ فلم باکس آفس پر ناکام ثابت ہوئی لیکن بطور اداکارہ ہیمامالنی کو ناظرین نے پسند کیا۔ ہیما مالنی کو پہلی کامیابی 1970 میں ریلیز ہونے والی فلم جانی میر انام سے ملی۔ اس میں ان کے ساتھ اداکار دیو آنند مرکزی کردار میں تھے۔ فلم میں ہیما اور دیو آنند کی جوڑی کو شائقین نے بے حد سراہا اور فلم سپر ہٹ رہی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.