the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ممبئی ، 27 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر نے اپنا پسندیدہ گانا سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے دھرمیندر سوشل میڈیا پر کافی سرگرم رہتے ہیں وہ اپنے مداحوں سے روبرو ہونے کے لئے فوٹو اور ویڈیو بھی شیئر کرتے رہتے ہیں دھرمیندر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کے ذریعے اپنے پسندیدہ نغمے کے بارے میں بتایا ہے ۔
انہوں نے اس گانے کے ذریعہ کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئےآج کل کے حالات پر اپنا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

دھرمیندر نے اپنے آفیشل انسٹاگرام



اکاؤنٹ پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔
اس ویڈیو میں وہ دلیپ کمار کی سپر ہٹ فلم ’آرزو‘ کا نغمہ ’اے دل مجھے ایسی جگہ لے چل جہاں کوئی نہیں ہو‘ گاتے ہوئے نظر آرہے ہیں۔
اس ویڈیو کے ساتھ دھرمیندر نے ایک پوسٹ بھی لکھا ہے ، جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ یہ ان کا پسندیدہ گانا ہے۔
دھرمیندر نے اپنے پوسٹ میں لکھا ’’کورونا وائرس کے خوف سے نہیں گارہا ... حالت تو ایسی ہی ہے ... طلعت کی میٹھی آواز میں دلیپ صاحب پر فلم ’آرزو‘ میں فلمایا گیا یہ میرا پسندیدہ گانا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.