the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 30 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈاداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ دبنگ 4 کی اسکرپٹ پر کام جاری ہے ، اسکرپٹ کو فائنل ہوتے ہی فلم کی شوٹنگ شروع کر دی جائے گی۔
سلمان خان نے 2010 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم دبنگ میں کام کیا تھا۔



دبنگ کی کامیابی کے بعد سلمان خان دبنگ فرنچائزی کی فلم دبنگ 2 اور دبنگ 3 میں بھی نظر
آئے۔
سلمان کے مداح 'دبنگ 4 کا بے صبری سے انتظار کر رہے ہیں۔ سلمان خان نے فلم دبنگ 4 کے بارے میں بات کی ہے۔ سلمان خان نے بتایا کہ 'دبنگ 14 ابھی تک کیوں نہیں بنی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.