the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 18 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈاداکار رنبیر کپور کی فلم اینیمل نے 500 کروڑ کی کمائی کرلی ہے۔
سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم اینیمل میں رنبیر کپور ، انیل کپور ، رشمیکا مندانا، بوبی دیول اور ترپتی ڈمری جیسے



اسٹار مرکزی کردار میں ہیں۔ فلم اینیمل یکم دسمبر کو ریلیز ہوئی ہے۔ اینیمل کو شائقین بے حد پسند کر رہے ہیں اور اس نے سات دنوں میں 338 کروڑ روپے کی شاندار کمائی کی تھی۔
فلم اینیمل نے باکس آفس پر دھمال مچا دیا ہے۔ اینیمل کا باکس آفس پر جلوہ برقرار ہے۔'
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.