the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی، 21 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈاداکار اکشے کمار نے اپنی آنے والی فلم ویلکم ٹو دی جنگل کی بی ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔
اکشے نے فلم ویلکم ٹو دی جنگل کے سیٹ سے ایک بی ٹی ایس ویڈیو ٹی ایس ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں ان کے ساتھ سنجے دت نظر آرہے ہیں۔ اکشے گھوڑے پر سوار نظر



آرہے ہیں، وہیں سنجے دت بائیک پر ان کا پیچھا کرتے نظر آ رہے ہیں۔ اس ویڈیو کو شیئر کرتے ہوئے اکشے نے لکھا، کیا یہ اتفاق ہے ؟ آج ہم ویلکم کی ریلیز کے 16 سال کا جشن منارہے ہیں اور آج ہم اس فلم کے تیسرے حصے کی شوٹنگ بھی کر رہے ہیں۔ ویلکم ٹو دی جنگل یہ اور بھی بہتر ہو گی کیونکہ اس میں سنجو بابا بھی ہیں ، آپ کا کیا خیال ہے ؟
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.