the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ٹالی ووڈ اداکار شروانند اس وقت زخمی ہوگئے جب اتوار کی رات ان کی رینج روور کار مبینہ طور پر جوبلی ہلز پر سڑک کے ڈیوائیڈر سے ٹکرا گئی۔ یہ حادثہ دوپہر تقریباً 2 بجے فلم نگر روڈ پر پیش آیا۔



اداکار خود گاڑی سے باہر آئے اور انہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
حادثہ اس وقت پیش آیا جب اداکار نے کار پر سے کنٹرول کھو دیا اور ڈیوائیڈر سے جا ٹکرائی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر کار کو قبضے میں لے لیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.