the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ممبئی ، 5 دسمبر (یو این آئی) ہندی فلم صنعت میں کئی فلموں میں ادار کای کے جوہر دکھانے اور معروف فلموں 'بر ہم چاری ، امیر ا نام جو کر بمبئی ٹو گوا اور اکٹی پتنگ جیسی فلموں سے مشہور اداکار جونیئر محمود کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں۔ ان کے دوست رحیم سید نے کہا کہ کینسر جگر اور جسم کے دیگر حصوں میں پھیل چکا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ 'وہ 2 ماہ سے بیمار تھے اور شروع میں ہم نے سوچا تھا کہ شاید



انہیں کوئی معمولی مسئلہ ہے لیکن اس کے بعد اچانک ان کا وزن کم ہو : شروع ہو گیا اور جب میڈیکل رپورٹس آئیں تو بتایا گیا کہ جگر اور پھیپھڑوں میں کینسر ہے اور آنت میں رسولی ہے۔ ڈاکٹروں نے کہا کہ یہ استیج فور کینسر ہے۔
اس موقع پر اداکار جانی لیور نے بیمار اداکار کے ساتھ بات چیت کی اور عیادت کے لیے آئے۔
جو نیئر محمود نے 200 سے زائد فلموں میں اداکاری کی۔ محمود نے کئی مراٹھی فلموں کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.